بزنس

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت  429 روپےکم ہوکر 3 لاکھ7 ہزار 184 روپے ہوگئی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہونےکے بعد 3 ہزار 356 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker