بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک بھر میں  فی تولہ سونے  کی قیمت  میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت200 روپے کم ہوکر 3لاکھ 58 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار 13 روپے ہوگیا  ہے۔

مزید برآں  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 3354 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker