بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 241 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 3345 ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker