بزنس

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ بنایا ہے۔

حکومت کے اس  اقدام سے نئی ہاؤسنگ اسکیموں و پسماندہ بستیوں کےایل پی جی والے گھرانے مستفید ہوں گے۔

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی جس کی صدارت وزیرِاعظم شہباز شریف کر رہے ہیں، اس نے ایک اہم پالیسی تبدیلی پر غور کرنے والی تھی جس کے تحت سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کو گھریلو صارفین کے لیے ایل این جی پر مبنی کنکشن دینے کی اجازت دی جانی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker