بزنس

ملک میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 100روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100  روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88  ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 514  روپے اضافے سے 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر اضافے سے 3  ہزار 654  ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker