بزنس

فی تولہ سونا مہنگا، قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں جاری اضافے سے فی تولہ سونا تاریخ کی  نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ 3400 اضافے سے 3لاکھ 93ہزار700 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے  کا بھاؤ 2915 روپے اضافے سے 3لاکھ 37ہزار534 روپے ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3719 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker