بزنس
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 98 ہزار 800روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 770 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔


