بزنس

سونے کی مزید اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں 14 ہزار سے زائدکا بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 14 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آج 14100 روپےبڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپےہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 12089 روپےبڑھ کر 3 لاکھ 91ہزار 718 روپےہوگئی ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 141 ڈالر اضافے سے 4358 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker