بزنس

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 4001 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker