بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 4221 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker