بزنس

سونے کی قیمت میں آج پھر سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1300 روپے اضافے سے 4لاکھ56ہزار 162 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1ہزار 1115 روپے اضافے سے 3لاکھ91ہزار85 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 4338 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker