بزنس

سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 6 ہزار 200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 62 ہزار 362 روپے ہے۔

اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 315 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 96 ہزار 400 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 62 ڈالر اضافے سے 4400 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker