بزنس

پانچ کاروباری گروپس کا بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: پانچ کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوبا کورمنرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔

معاہدےکے تحت گلوباکورمنرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگی۔

معاہدےکے تحت چاغی میں سونے اور تانبے سمیت معدنیات کی تلاش میں سرمایہ کاری کی جائےگی۔

سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ معدنی ترقی کے ساتھ ہی ملک میں امن، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker