جرم

گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

گوجرانوالہ  میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مبینہ قتل کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا جس میں مقتولہ کے والد نے الزام عائد کیا ہےکہ اس کی بیٹی پر تشدد کیا گیا، جسم پر زخموں کے نشانات تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھر کے مالک اور اس کے بیٹےکو حراست میں لےلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker