جرم

کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والا شخص گرفتار

کراچی میں چند روز قبل شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت حافظ اللہ کے نام سے ہوئی  جس نے سیلاب اور بارش کے دوران راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سےگرفتار  کیا گیا ہے جب کہ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker