جرم
کراچی: گزری میں بچی سے اسکول سوئیپر کی مبینہ زیادتی

کراچی کی گزری پی این ٹی کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جاچکی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق 7 سال کی بچی کو اسکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔



