جرم

بورے والا: ٹیوشن سینٹر سے نکلنے والے طالب علموں پر فائرنگ، ایک جاں بحق اور 3 زخمی

وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں  ٹیوشن سینٹر سے نکلنے والے طلبہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

ذرائع کے مطابق  بورے والا میں طالب علموں پر فائرنگ کا واقعہ  منی بائی پاس پر واقع  ٹیوشن سینٹر میں پیش آیا جس دوران گولیاں لگنے سے ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker