جرم

لاہور میں شہریوں کا ایک شخص کو چور سمجھ کر تشدد، بال بھی کاٹ دیے

لاہور میں شہریوں نے ایک شخص کو چور سمجھ کر تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں منیر نامی شہری کو لوگوں نے چوری کے شبے میں پکڑا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ شہریوں نے منیر نامی مبینہ چور کو زنجیروں میں جکڑدیا اور اس کے بال بھی کاٹ دیے۔

بعد ازاں پولیس نے مشتبہ چور اور اس پر تشدد کرنے والے افراد کو حراست میں لے لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker