جرم

نوشہرہ: گھریلو جھگڑے پر والد کو قتل کروانے والے 2 سفاک بیٹے گرفتار

خیبر پختونخوا ( کے پی ) کے ضلع نوشہرہ میں اپنے والد کو قتل کروانے والے 2 بیٹے گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق بیٹوں نے والد کو گھریلو جھگڑے پر اجرتی قاتل سے قتل کروایا تھا۔

پولیس نے اجرتی قاتل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتار ملزمان میں مقتول کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق قتل کے حوالے سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker