جرم

کوئٹہ:شہر کے وسطی علاقے جان محمد روڈ دودھ کی دوکان سے چوری

کوئٹہ:چوری واقعہ گزشتہ رات پیش آیا

کوئٹہ: ڈاکوؤں نے دودھ کی دوکان سے دو لاکھ روپے چوری کئے، پولیس ذرائع

کوئٹہ:چوری کا واقعہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملا خیل کے گھر سے چند قدم کے فاصلہ پر پیش آیا

کوئٹہ: واقعے سے متعلق دوکاندار نے متعلقہ تھانہ انڈسٹریل میں واقعے کا مقدمہ درج کروا لیا

کوئٹہ:واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز تاحال نا ہو سکا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker