جرم

کراچی: ابراہیم حیدری میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ، 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

ابراہیم حیدری میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس پر پولیس نے فوری کارروائی کی۔

پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker