اکانومی

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت فنڈز کا استعمال انتہائی سست روی کا شکار ہے۔

جولائی سے نومبر تک 5 مہینوں میں پی ایس ڈی پی کا صرف 9 عشاریہ 19 فیصد استعمال ہوسکا۔

اس کے علاوہ رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ مختص ہے اور اس ترقیاتی بجٹ میں سے 5 مہینوں میں صرف 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker