تعلیم

سندھ حکومت کا کل کراچی میں اسکول و کالج بند رکھنے کا اعلان

سندھ حکومت نے کل کراچی میں نجی و سرکاری اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بارش کے پیش نظر کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں کے باعث آج محکمہ تعلیم کی جانب سے نجی و سرکاری اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

بعد ازاں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker