تعلیم

انٹرنیشنل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سائنسز کوکراچی یونیورسٹی سے الگ کرنےکا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سائنسزکو جامعہ کراچی سے الگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اسمبلی کےآئندہ اجلاس میں آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

بل کے متن کے مطابق آئی سی سی بی ایس کو خودمختار اسنادتقویض کرنے والے ادارےکی حیثیت دی جائےگی۔

مجوزہ بل کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ بل کی منظوری سےجامعہ کراچی کا ایک سینٹرکم ہوکراس کی زمین کا رقبہ بھی کم ہوجائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker