صحت

ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے طمابق ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ ماہ 116 ماحولیاتی نمونے حاصل کیے گئے تھے،47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

بیان کے مطابق ملک کے 34 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، سندھ کے 14 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے، والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker