تازہ ترینانٹرنیشنل

تبت : 7.1 شدت کے زلزلے سے 32 افراد جاں بحق

تبت میں آج منگل کی صبح 7.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک جب کہ 38 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے سبب کئی عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
دوسری طرف نیپال اور بھارت کے بھی کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ زلزلے سے ہونے والے نقصان کے بارے میں مزید معلومات جمع کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker