تازہ ترینپاکستان

معروف معالج اور ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت ناساز ہوگئی

معروف معالج اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر ادیب حسن رضوی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ڈاکٹر ادیب رضوی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کے مختلف ٹیسٹ، بشمول سی ٹی اسکین کروائے جارہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے معائنے کے بعد امکان ہے کہ انہیں جلد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker