تازہ ترینبلوچستان

نیو گوادر ائیرپورٹ کےافتتاح کی تیاریاں مکمل، خواجہ آصف کل افتتاح کریں گے

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے افتتاح کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں، وزیر ہوابازی کل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ آصف آج گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے، گوادر کیلیے پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوگی، پی کے 503 کو گوادر کے نئے ایئرپورٹ پراترنے پر واٹر سیلیوٹ دیا جائے گاگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی لینڈنگ کپیسٹی کے حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ گوادرایئرپورٹ پر ایئربس 380 بھی لینڈ کرسکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker