تازہ ترینبلوچستان

اوستہ محمد سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار

اوستہ محمد سے کوئٹہ جانے والی مسافر مینگل کوچ کو کیٹل فارم کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا
تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافروں کو اللہ رب العزت نے محفوظ رکھا، جبکہ کوچ کو جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker