بلوچستانتازہ ترین

فرزندِ بلوچستان کی تاریخی فتح: پاکستان کے پہلے عالمی کراٹے چیمپئن شاہزیب رند نے 3 بار کے عالمی چیمپئن کو شکست دے دی

پاکستان کے پہلے عالمی کراٹے چیمپئن، شاہزیب رند نے ایک اور تاریخی فتح حاصل کی ہے

! انہوں نے اپنے سب سے مشکل حریف، 3 بار کے عالمی چیمپئن اور ریسٹر کے نمبر 1 پاؤنڈ فار پاؤنڈ فائٹر کو شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔ شاہزیب نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے عوام اور بچوں کو دیتے ہوئے کہا کہ یہ جیت ان کے نام ہے۔ یہ فتح نہ صرف شاہزیب رند کی محنت کا عکاس ہے بلکہ پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ بھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker