تازہ ترینبلوچستان

خضدار : بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق

خضدار کے علاقے میں بھائی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے بھائی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل نال میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی لیویز اہلکار فیصل کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker