تازہ ترینبلوچستان

ژوب : گاڑی پر فائرنگ دو افراد جاں بحق

ژوب میں فائرنگ سے دو افراد قتل، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی ، جس کے متیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے،واقعہ بائ پاس چوک نیو آبادی نزد ولی پلازے کے قریب پیش آیا۔ لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی،جان بحق افراد کی شناخت سائل حریفال اور صالح بانڈاری کے ناموں سے ہوئ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker