تازہ ترینپاکستان

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

پاکستان بھر میں مساجد اور گھروں میں عبادت کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ مساجد کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔

شب معراج کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 28جنوری محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت 28 جنوری کو امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker