تازہ ترینبلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس تین فروری کو طلب کرلیا

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر، 3 فروری 2025 کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اہم امور پر غور اور فیصلہ سازی متوقع ہے۔ اسمبلی اراکین کو اجلاس میں وقت پر شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker