تازہ ترینبلوچستان

کچھی سے اغوا کئے گئے چار افراد میں سے ایک کی لاش برآمد

)بلوچستان کے ضلع کچھی کے گائوں خانواہ سے اغوا کئے گئے چار افراد میں سے ایک کی نعش برآمد کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مقامی افراد کے مطابق نو جنوری کو کچھی کے گائوں خانواہ پر درجنوں مسلح افراد نے حملہ کیا اور گھروں میں گھس کر شناخت کے بعد چار افراد کو اغوا کرکے لے گئے جن میں سراج جتوئی نامی شخص کی نعش آج کچھی کے علاقے سخی تنگو سے ملی ہے، فیملی ذرائع کے مطابق نعش کی حالت سے دکھائی دیتا ہے نعش ہفتوں پرانی ہے جبکہ فیملی نے نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker