تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : دسمبر 2024 سے ہر اتوار کو گاڑیوں کا شروع ہونے والا اتوار بازار

کوئٹہ : دسمبر 2024 سے ہر اتوار کو گاڑیوں کا شروع ہونے والا اتوار بازار اختر آباد میں آج 2 فروری کو بھی پچھلے اتوار کی طرح سج گیا ہے، مقامی اور دور دراز سے گاڑی مالکان اپنی گاڑیاں فروخت کرنے اور خریدار گاڑیاں خریدنے کیلئے اتوار بازار میں پہنچنا شروع ہوچکے ہیں
واضح رہے کہ اسی مقام پر دسمبر 2024 سے اب تک ہر اتوار کے دن یعنی مہینے میں 4 مرتبہ گاڑیوں کا اتوار بازار لگتا ہے ، انتظامیہ کا کہنا کہ آگے چل کر ہر اتوار کی طرح ہر جمعہ والے دن بھی بازار لگایا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker