تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ، وفاقی و صوبائی وزراء کی شرکت،سیکیورٹی اور ترقیاتی امور پر بات چیت

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ، وفاقی و صوبائی وزراء بھی شریک
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی اور ترقیاتی امور پر بات چیت کی۔
انہوں نے قلات واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجرموں کو سزا دینے کا عزم دہرایا اور کہا کہ ریاستی قوانین کی خلاف ورزی یا تشدد برداشت نہیں ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں میرٹ پر بھرتیوں کو کامیابی قرار دیا اور دشمن قوتوں کی سازشوں سے نمٹنے پر زور دیا۔ اجلاس میں ملکی سلامتی، ترقیاتی منصوبوں اور امن و استحکام پر تبادلہ خیال ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker