تازہ ترینبلوچستان

بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر نا معلوم افراد اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

ڈھاڈر: بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر نا معلوم افراد کی فائرنگ:لیویز ذرائع
ڈھاڈر: فائرنگ کا سلسلہ دو گھنٹے سے جاری ہے
`لیویز ذرائع`
ڈھاڈر: فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
*لیویز ذرائع`
ڈھاڈر: نا معلوم افراد اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے
لیویز ذرائع
ڈھاڈر: این 65 سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو مچھ اور دربی کے مقام پر روک دیا گیا ہے: ضلعی انتظامیہ بولان
ڈھاڈر: حالات قابو پانے کے بعد قومی شاہراھ کو بحال کر دیا جائے گا؛ ضلعی انتظامیہ بولان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker