تازہ ترینپاکستان

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہو گئی

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

ملک بھر کے صارفین کیلئے دسمبر کے ایف سی اے کی مد میں کمی کی گئی ،جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلئے نومبر کے ایف سی اے کی مد میں بجلی سستی کی گئی۔

ملک بھر کے صارفین پر قیمت میں کمی کا اطلاق فروری کے بلوں پر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker