تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ میں امریکی شہریت یافتہ لڑکی کا قتل گرفتار ملزمان جیل منتقل

کوئٹہ میں امریکی شہریت یافتہ لڑکی کا قتل گرفتار ملزمان جیل منتقل
کوئٹہ ، پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار والد اور ماموں جیل منتقل
کوئٹہ ،دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ 9 نے جوڈیشل کیا، ڈی ایس پی عبد الستار
کوئٹہ ،جوڈیشل کرنے پر دونوں ملزمان کو ہدہ جیل منتقل کر دیا گیا، ڈی ایس پی عبد الستار
کوئٹہ ،مقدمے کی تحقیقات سیریس کرائمز انویسٹیگیشن ونگ کررہی ہے، ڈی ایس پی عبد الستار
کوئٹہ، مقدمے کا چالان اب تک کورٹ میں جمع نہیں ہوا ہے، کورٹ ذرائع
کوئٹہ،ضمانت کے لئے بھی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئئ ہے، کورٹ ذرائع
کوئٹہ،تحقیقات مکمل ہونے پر مکمل چلان کورٹ میں جمع کریں گے، ڈی ایس پی عبد الستار
کوئٹہ ،حرا نامی لڑکی کو بلوچی اسٹریٹ میں 27 جنوری کی شب قتل کیا گیا تھا، ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ،ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر 14 سالہ لڑکی حرا کو باپ اور ماموں نے قتل کردیا تھا، ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ،والد نے بیٹی کو ماموں سے فائرنگ کرواکر قتل کروایا ،ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ، انوار الحق اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ امریکہ منتقل ہوگیا تھا، ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ،باپ نے اپنے سالے طیب علی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ،ملزم اپنی بیٹی حرا کو گھر کے باہر لے گیا اور خود گھر کے اندر آیا، ایس ایچ او گوالمنڈی
کوئٹہ،لڑکی کے ماموں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا تھا، ایس ایچ او گوالمنڈی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker