تازہ ترینپاکستان

خضدار: ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوزوکی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker