تازہ ترینانٹرنیشنل

دہلی : ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر سے 10 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کےریلوےاسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مذہبی تہور کمبھ میلے کے باعث ریلوے اسٹیشن پر رش تھا اور اس دوران بھگڈر مچنے سے 15 افراد ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ریلوےاسٹیشن کےایک پلیٹ فارم پر دوسرے پلیٹ فارم کےمسافروں کےآنے سےبھگدڑ مچی ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 10 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker