تازہ ترینبلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سی ای او کیسکو سید یوسف شاہ کی ملاقات،بجلی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر بریفنگ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سی ای او کیسکو سید یوسف شاہ کی ملاقات
کیسکو کے سی ای او کی بجلی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر بریفنگ
بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بجلی کی ترسیل کے مسائل پر گفتگو
زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بجلی کی ترسیل کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات کی ہدایت
زرعی شعبے میں توانائی کے متبادل ذرائع اپنانا وقت کی ضرورت ہے، میر سرفراز بگٹی
موسم گرما کی آمد سے قبل ہی گرم علاقوں میں برقی قلت اور مسائل کا خاطر خواہ سدباب کیا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker