تازہ ترینپاکستان

کرم : پولیس نے چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا، 4 خوارج ہلاک

وسطی کرم چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا لیکن پولیس کے جوانوں نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنایا اور 4 دہشتگردوں کو مار دیا ۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے پر جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ، لوئر و سینٹرل کرم میں حملہ آوروں کے ٹھکانوں پر گولہ باری بھی کی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker