تازہ ترینپاکستان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑھ گئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 2936 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker