بلوچستانتازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کا شاہوانی قبائل کے سرکردہ و بزرگ رہنماء حاجی میر عبدالعزیز شاہوانی کی انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں شاہوانی قبائل کے سرکردہ و بزرگ رہنماء حاجی میر عبدالعزیز شاہوانی کی انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حاجی میر عبدالعزیز شاہوانی کی انتقال شاہوانی قبائل کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے حاجی صاحب کی وفات سے شاہوانی قبائل ایک اہم مدبر قبائلی رہنماء سے محروم ہوا حاجی صاحب کی وفات سے پیدا ہونے والی خلا مدتوں میں پورا نہیں ہوسکتا دعا ھیکہ اللہ پاک حاجی میر عبدالعزیز شاہوانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی پسماندگان کو صبر واستقامت عطاء فرمائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker