تازہ ترین
اسٹیٹ بینک کا رمضان کے دوران بینکوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا رمضان کے دوران بینکوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان
بینکوں میں پیر سے جمعرات تک صبح 09:00 بجے سے شام 03:00 بجے تک بلا کسی وقفے کے کام جاری رہے گا
جبکہ جمعہ کے دن صبح 09:00 بجے سے 12:30 بجے تک دفتری امور نمٹائے جائیں گے۔