تازہ ترینپاکستان

نوشہرہ : افطاری کے وقت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

نوشہرہ میں افطاری کے وقت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا
نوشہرہ: تفصیلات کے مطابق پبی کے حدود چوکی درب میں فائرنگ کا واقعہ، نوجوان جاوید شاہ نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، بھائی اور بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
تینوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے پبی میاں راشد شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ جائیداد کے تنازعے پر پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker