تازہ ترینبلوچستان

بلوچستان میں جے یو آئی کی قیادت دشمنوں کے نشان پر: خضدار میں جے یو آئی کے قبائلی رہنما میر عبد الحفیظ مینگل فائرنگ سے شہید

بلوچستان میں جے یو آئی کی قیادت دشمنوں کے نشان پر گزشتہ رات تربت میں مفتی شاہ میر پر حملے کے بعد آج خضدار میں جے یو آئی کے قبائلی رہنما پر حملہ
خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبد الحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے، انہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker