تازہ ترینپاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1009 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 94 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 818 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 38 کروڑ شیئرز کے سودے 25 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 80 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 128 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker